اہم خبریں

مذہبی رہنماؤں کو اپنے ایس او پیز بنا کر اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دینا چاہیے خادم اہلسنت؛ رائے صلاح الدین ایوبی کھرل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور


بسم اللہ الرحمن الرحیم 
ملک بھر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں لاک ڈاؤن کو نرم کر دیا گیا ہے ایس او پی بنا دئیے گئے ہیں مذہبی طبقہ کی خدمت میں گزارش ہے کہ آئین پاکستان مذہبی عبادات کا ضامن ہے میرا خیال ہے کہ حکومت پاکستان کبھی بھی مدارس اور محافل میلاد و نعت کے حوالے سے باقاعدہ اعلان نہیں کرے گی اس حوالے سے مذہبی رہنماؤں کو اپنے ایس او پیز بنا کر اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دینا چاہیے خادم اہلسنت؛ رائے صلاح الدین ایوبی کھرل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.