اہم خبریں

مصطفائی تحریک ضلع جھنگ کی طرف سے30مئی کو💞 عید ملن پارٹی 💞 کا اہتمام


مصطفائی تحریک ضلع جھنگ کے زیر اہتمام * عید ملن پارٹی *
بتاریخ: 30-05-2020 بروز ہفتہ شام ساڑھے 7 بجے تا ساڑھے 9 بجے
 بمقام: شاہی شنواری مصطفائی پلازہ گرین بیلٹ سیٹلائیٹ ٹائون جھنگ
صدارت و خصوصی خطاب:
قائد تحریک جناب محترم غلام مرتضیٰ سعیدی صاحب
مرکزی امیرمصطفائی تحریک پاکستان
خصوصی آمد:
قائد طلباء جناب محترم معظم شہزاد ساہی صاحب
مرکزی صدرانجمن طلباء اسلام پاکستان
مہمانانِ گرامی
جناب محترم ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب
صدرمصطفائی تحریک پنجاب شمالی
جناب محترم رفاقت علی مجاہد صاحب
پریس سیکرٹری مصطفائی تحریک پنجاب شمالی
جناب محترم سعید علی عمران صاحب
صدرمصطفائی تحریک ڈویژن فیصل ٦باد
جناب محترم ڈاکٹر تیمور خان صاحب
جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ڈویژن فیصل ٦باد
جناب محترم محمد ارشد مصطفائی صاحب
جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ڈویژن سرگودھا
جناب محترم محمد اسحاق انصاری صاحب
جناب محترم اکبر علی شیرازی صاحب 

 صدر،جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ضلع فیصل آباد
جناب محترم محمد صادق سیالوی صاحب
صدرمصطفائی تحریک ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
جناب محترم پروفیسر حافظ سخی احمد خان صاحب
سابق صدرمصطفائی تحریک ضلع جھنگ
جناب محترم رضوان اسلم مصطفائی صاحب
جناب محترم ڈاکٹر زاہد حسن سیالوی صاحب 

 صدر،جنرل سیکرٹری المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع جھنگ
جناب محترم خالد محمود خان صاحب
جناب محترم محمد حسنین شاہد صاحب

 صدر،جنرل سیکرٹری مصطفائی فاؤنڈیشن جھنگ
جناب محترم سجاد حسین کھوکھر صاحب
جناب محترم خلیل الرحمٰن شاہین صاحب

 ناظم،جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام ضلع جھنگ
تاکید مزید
صدر و جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک تحصیل جھنگ ،

تحصیل احمد پور سیال، تحصیل اٹھارہ ہزاری،تحصیل شورکوٹ
متمنی شرکت
محمد سلیمان مصطفائی صدرمصطفائی تحریک ضلع جھنگ
رب نواز سیالوی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ضلع جھنگ
03137692492 ، 03453230625

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.