اہم خبریں

🌹 شکریہ المصطفٰی سوسائٹی لاہور🌹 سعید علی عمران ڈویژنل صدرمصطفائی تحریک فیصل آباد ،جناب طارق پرویز صاحب صدر المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی تاندلیانوالہ ، جناب میاں نوید احمد ، حافظ احمد بلال مصطفائی رضا کاروں کی آٹا کی تقسیم





🌹  بھوک مٹاؤ آٹا پہنچاؤ مہم 🌹سعید علی عمران ڈویژنل صدرمصطفائی تحریک فیصل آباد ، المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی تاندلیانوالہ کے صدر جناب طارق پرویز صاحب ، جناب میاں نوید احمد ، حافظ احمد بلال مصطفائی رضا کار:
سپرٹ گرائمر سکول سسٹم تاندلیانوالہ  کے پرنسپل جناب شیر محمد صاحب کی آٹا کی تقسیم کے وقت نیک خواہشات کا اظہار،  پاکستان آئیڈیل پبلک سکول کےدونوں کیمپس کے ایڈمنسٹریٹر جناب قاری محمد طارق بٹ صاحب  ، اسلامک گرائمر سکول  کے ایڈمنسٹریٹر کو سکول کے سیکیورٹی گارڈ، چوکیدار، چپڑاسی اور آیا وغیرہ کے لئے آٹا دیا گیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.