اہم خبریں

چھانگا مانگا : مصطفائی تحریک کا یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منایا گیا۔

چھانگا مانگا : مصطفائی تحریک کا یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ 
ملک بھر کی طرح چھانگا مانگا میں بھی مصطفائی تحریک کا یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منایا گیا۔  تقریب میں کیک کٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔  پروگرام کی صدارت 
میاں محمد ارشد واصف صدر مصطفائی تحریک چھانگا مانگا نے کی۔ 
مہمان خصوصی : سید ارشد حسین شاہ گیلانی سینیئر نائب صدر مصطفائی تحریک پنجاب خصوصی شرکت : مشتاق احمد قادری صدر مصطفائی تحریک لاہور ڈویژن
خطاب :  علامہ ارشد جاوید  مصطفائی مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان سنی اتحاد کونسل، ناظم اسٹیج تنویر خاں جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک چھانگا مانگا 
دیگر مہمانوں میں رانا محمد شفیق شاہد صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی چھانگا مانگا، علی حیدر ناظم اے ٹی آئی ضلع قصور، رانا کاشف حمید، بلال مصطفائی، ناصر جاوید طور، راؤ اسحاق، اویس ہمدمی ناظم اے ٹی آئی چھانگا مانگا، چوہدری مدثر یاسین کمبوہ، چوہدری حسنین احمد کمبوہ، میاں ناصر، میاں شکیل، حاجی اقبال، حاجی طیب طور، محمد سعید سیال محکمہ زکوۃ و بیت المال ، جملہ مصطفائی رضا کاران، کثیر تعداد کارکنان انجمن طلبہ اسلام نے خصوصی طور پر شرکت کی، تقریب کے اختتام پر مصطفائی تحریک کے منشور کی کامیابی اور وطن عزیز کے استحکام اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔







(گجرات ) مصطفائی ہاؤس سوک کلان میں  محفل پاک کا اہتمام 

نوشہرہ ورکاں : مصطفائی تحریک کے یوم تاسیس پر تقریب








کراچی : مصطفائی تحریک کے یوم تاسیس پر کراچی میں منعقدہ تقریب
مصطفائی تحریک کہ یوم تاسیس کہ موقع پر کراچی میں منعقدہ تقریب بعنوان *مصطفائی بیٹھک* *(26جولائی2026)*
میں انتہائی سینئر رفقاء کی شرکت ۔
تقریب میں *انجنیئر عبد الجبار،انجنیئر سلیم ہاشم،اشرف لودھی،آفتاب عالم ریاض الدین نوری،عابد ضیائی، احمد باوا، جنید منشی،اور سابق ناظم سندھ نور علی میرانی ایڈوکیٹ* اور دیگر شریک ہوئے



ضلع منڈی بہاوالدین: مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاوالدین کے زیر اہتمام مصطفائی تحریک کا یوم تاسیس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا




 

ٹانڈہ گجرات : مصطفائی تحریک کا یوم تاسیس






گوجرانوالہ : مصطفائی تحریک کا یوم تاسیس شایان شان طریقے سے منایا گیا،



الحمدللہ جماعت اہل سُنّت کے ضلعی آفس شہر گوجرانوالہ میں جماعت کے زیر اہتمام یوم تاسیس مصطفائی تحریک کے موقعہ پر دعائیہ تقریب کا اہتمام علامہ صاحبزادہ پیر داؤد رضوی نے مصطفائی تحریک کے قایدین وکارکنان  اور تنظیمات اہل سنت کے قایدین اسلام کی سربلندی وطن عزیز کی سالمیت و بقا افواج پاکستان اور شہدائے افواج پاکستان اور اتحاد اہل سنت کے لئے خصوصی دعا کی بعد ازاں مصطفائی تحریک پنجاب کے راہنما چوہدری محمد اقبال ہنجرا و امیر جماعت حافظ محمد رفیق قادری ودیگر سابقین انجمن نے کیکالحمدللہ جماعت اہل سُنّت کے ضلعی آفس شہر گوجرانوالہ میں جماعت کے زیر اہتمام یوم تاسیس مصطفائی تحریک کے موقعہ پر دعائیہ تقریب کا اہتمام علامہ صاحبزادہ پیر داؤد رضوی نے مصطفائی تحریک کے قایدین وکارکنان  اور تنظیمات اہل سنت کے قایدین اسلام کی سربلندی وطن عزیز کی سالمیت و بقا افواج پاکستان اور شہدائے افواج پاکستان اور اتحاد اہل سنت کے لئے خصوصی دعا کی بعد ازاں مصطفائی تحریک پنجاب کے راہنما چوہدری محمد اقبال ہنجرا و امیر جماعت حافظ محمد رفیق قادری ودیگر سابقین انجمن نے کیک بھی کاٹا اس ہر وقار تقریب میں قومی امن کمیٹی پنجاب کے چیئرمین ممتاز صحافی چوہدری سجاد مشتاق مہر ،  صاحبزادہ محمد غوث رضا،محمد راشد مغل، صاحبزادہ ڈاکٹر محمد احمد نورانی،ملک محمد نصیر احمد نقشبندی،  چوہدری محمد داؤد مہر، محمد علی جلالی، حاجی محمد علی عطاری، حامد امینی، بہروز خاں ، فہد خاں ، حافظ محمد ادریس ودیگر کارکنان نے بھرپور شرکت کی - رپورٹ جماعت اہل سنت گوجرانوالہ بھی کاٹا اس ہر وقار تقریب میں قومی امن کمیٹی پنجاب کے چیئرمین ممتاز صحافی چوہدری سجاد مشتاق مہر ،  صاحبزادہ محمد غوث رضا،محمد راشد مغل، صاحبزادہ ڈاکٹر محمد احمد نورانی،ملک محمد نصیر احمد نقشبندی،  چوہدری محمد داؤد مہر، محمد علی جلالی، حاجی محمد علی عطاری، حامد امینی، بہروز خاں ، فہد خاں ، حافظ محمد ادریس ودیگر کارکنان نے بھرپور شرکت کی - رپورٹ جماعت اہل سنت گوجرانوالہ

کوٹلہ ارب علی خان :



کوٹلہ ارب علی خان ( چوہدری محمد فیاض انجم سے) مصطفائی تحریک کے یوم تاسیس 25 جولائی کے موقع پر ضلع گجرات بھرمیں شایان شان طریقے سے منایا گیا، کوٹلہ ارب علی خان میں چوہدری محمد فیاض انجم صدر مصطفائی تحریک ضلع گجرات نے ساتھیوں کے ہمراہ کیک کاٹا، ملک شہباز احمد چشتی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ضلع گجرات موسم کی خرابی اور شدید بارش کے باعث شریک نہ ہوسکے، علامہ غلام شبیر چشتی، علامہ حافظ معظم ہارون فاروقی، محمد، رضوان علی ودیگر نے شرکت کی،تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت علامہ حافظ معظم ہارون فاروقی نے حاصل کی،


 گجرات:




مصطفائی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر سینئر ایڈووکیٹ محمد حنیف راجہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات اور وکلا دوستوں کے ہمراہ ضلع کچہری گجرات میں کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

"سید ایاز حیدر شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
جنرل سیکرٹری مصطفائی جسٹس لائرز فورم گجرات


یوم تاسیس مصطفائی تحریک ضلع سیالکوٹ کی طرف سے  الفہمی قرآن سنٹر میں پروگرام  کی  تصاویر منجانب۔رانا مشتاق انجم ضلعی صدر مصطفائی تحریک سیالکوٹ۔






چھانگامانگا :




چھانگامانگا (خصوصی رپورٹ) مصطفائی تحریک پاکستان کے یوم تاسیس کے موقع پر چھانگامانگا فاریسٹ ٹرام وے رینج میں شادابی پاکستان شجر کاری مہم کاآغاز مہمان خصوصی المصطفے ویلفیئر سوسائٹی کے سنیئر راہنما محمد علی خان نےفاریسٹ پروٹیکشن افیسر چھانگامانگا جمیل احمد خان کےہمراہ نے پودا لگا کر کیا مصطفائی تحریک شمالی پنجاب کے سنیئر نائب صدر سید ارشد حسین گیلانی،مہمانان خصوصی مصطفائی تحریک لاھور ڈویژن کے صدر مشتاق احمد قادری،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چونیاں آصف علی سدھو،محمد معاذ گجر،المصطفے ویلفیئر سوسائٹی چھانگامانگا کے صدر محمد شفیق شاہد اورمصطفائی رضا کاروں رانا وحید ارشاد،ناصر جاوید طور،محمد اعظم،محمد سعید نےبھی اپنااپناپودالگایاالمصطفے ویلفیئر سوسائٹی محکمہ جنگلات چھانگامانگا کے اشتراک سے شادابی پاکستان شجر کاری مہم گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان کو سرسبزوشاداب بنانے کے لئے مسلسل جاری رکھے ہوئے ھےاس ضمن میں 14گست تک شجر کاری کایہ سلسلہ جاری رھے گا







وزیر آباد : مصطفائی تحریک کا یوم تاسیس

یوم تاسیس مصطفائی تحریک کے موقعہ پر چوہدری اعجاز احمد پرویا صاحب ،    اجمل ضیاء صاحب چوہدری امجد فاروق صاحب جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک وزیرآباد دوستوں کے ساٹھ کیک کاٹ رھے ھیں۔





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.