اہم خبریں

تاندلیانوالہ: 🌹مصطفائی تحریک ، المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان 🌹 کےزیراہتمام آٹا کی تقسیم







🌹  بھوک مٹاؤ آٹا پہنچاؤ مہم 🌹
مصطفائی تحریک تاندلیانوالہ اورالمصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی تاندلیانوالہ کے مصطفائی رضا کار
وارثی پبلک سکول تاندلیانوالہ  کے پرنسپل جناب محمد الطاف وڑائچ آٹا کی تقسیم کے وقت دعا کرواتے ہوئے ۔نیئر شاہ پبلک سکول کے پرنسپل جناب محمد ندیم نیئر صاحب ،اپیکس ایجوکیشن سکول سسٹم کے پرنسپل جناب محمد قمر حیات صاحب اورحمزہ پبلک  سکول تاندلیانوالہ  کے پرنسپل جناب ملک محمد ساجد  صاحب کو سکول کے سیکیورٹی گارڈ، چوکیدار، چپڑاسی اور آیا وغیرہ کے لئے آٹا دیا گیا ۔ جبکہ المصطفٰی ویلفئیر سوسائٹی تاندلیانوالہ کے صدر جناب طارق پرویز صاحب ۔ جناب میاں نوید احمد صاحب اور سعید علی عمران بھی  موجود ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.