اہم خبریں

گڑھ مہاراجہ۔۔انجمن طلباء اسلام،مصطفائی تحریک اور المطفی ویلفیئر سوسائٹی کے انتخابات مکمل۔رپورٹ:رانا محمد نعیم



گڑھ مہاراجہ۔۔انجمن طلباء اسلام،مصطفائی تحریک اور المطفی ویلفیئر سوسائٹی کے انتخابات مکمل۔ انجمن طلباء اسلام،مصطفائی تحریک اور المطفی ویلفیئر سوسائٹی کے کارکنان کا اہم اجلاس گذشتہ روز جامع مسجد گلزار مدینہ گڑھ مہاراجہ میں منعقد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے  شرکت کی،اجلاس کی صدارت ضلعی صدر مصطفائی تحریک سلمان مصطفائی نے کی۔جبکہ ضلعی سیکرٹری جنرل رب نواز سیالوی،خالد خان بلوچ،رانا محمد نعیم خان، حافظ صفدر علی شاہد،رانا فیصل اقبال،غلام ہمدانی اور محمد افضل بھٹی نے بھی شرکت کی،اور انتخابات کروائے گئے۔۔رپورٹ۔رانا محمد نعیم خان -

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.