اہم خبریں

سابقین انجمن کا تاندلیانوالہ میں جناب ڈاکٹر محمد علی احمد سابق نائب ناظم دوئم پنجاب کے تعاون سےراشن کی تقسیم جاری



سابقین انجمن اورATI   کا تاندلیانوالہ میں  جناب ڈاکٹر محمد علی احمد سابق نائب ناظم دوئم پنجاب کی دعاؤں،کوششوں اور تعاون سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ سےجاری ھے۔
 کھانے پینے کا سامان لوگوں میں تقسیم کرنے سے پہلے ،جناب ڈاکٹر محمد علی احمدصاحب،حاجی فیروز دین صاحب،حاجی نعمت علی صاحب حاجی عابد حسین صاحب،سر طارق پرویز صاحب اور سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد سامان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.