گوجرانوالہ( پریس ریلیز )
مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی مجلس عاملہ کا چھٹا اجلاس12/07/2026 ۔۔۔ شاندار۔۔۔ خوبصورت ۔۔۔بہترین ۔۔۔کمال انتظامات ۔۔۔خوبصورت لوگوں کی خوبصورت حاضری ۔۔۔خوبصورت ادارۃ المصطفی گجرانوالہ میں ۔۔۔لذیذ کھانوں کے ساتھ تواضع اور خصوصی طور پر عالمی مبلغ اسلام محترم پیرزادہ محمد ثاقب رضا مصطفائی صاحب سربراہ ادارۃ المصطفی کی خصوصی دعائیں محبتیں ۔۔۔اور عظیم منشور و کام کی ترتیب و منصوبہ بندی ۔۔۔۔اس پروگرام کی کامیابی پر ۔۔۔۔دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔۔۔قائد تحریک و امیر تحریک محترم جناب غلام مرتضی سعیدی صاحب ، محترم حافظ قاسم مصطفائی صاحب سیکرٹری جنرل ۔ صدر پنجاب محترم جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب ، محترم سعید علی عمران صاحب صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب شمالی ،جناب غلام عباس بھٹی جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ، پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید راشد حسین گردیزی کی خصوصی شرکت اور میزبان انتہائی پیاری و ہر دل عزیز شخصیت محترم اقبال احمد ہنجرا صاحب چیئرمین یوتھ ونگ پنجاب شمالی ،محترم اعظم سعیدصاحب ڈائریکٹر علوم پبلشر ،اقبال قاسم صاحب، نصیر احمد صاحب اور ڈویژنل،ضلعی صدورز،
جنرل سیکرٹریزاور ادارۃ المصطفی کے منتظم محترم حافظ محمد یعقوب افریدی صاحب،علامہ حافظ یامین مصطفائی صاحب اور انتظامیہ و دیگر احباب کومبارکباد ودلی تشکر۔ ۔۔🌹🌹♥️💐💐۔
اللّه تعالی حضور جان کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سے اپ کی ال پاک و اصحاب کے صدقہ سے ۔۔۔ہم سب کو مزید دین دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے اور اسانیاں عطا فرمائے ۔۔۔آمین
.............










.jpeg)

.jpeg)


.jpeg)


.jpeg)


.jpeg)
.jpeg)




.jpeg)



.jpeg)


.jpeg)


.jpeg)
.jpeg)





.jpeg)
.jpeg)



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں