اہم خبریں

رہبر مصطفائی تحریک جناب ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب کا مصطفائی نیوز کے لیے پیغام- پیغامات قائدین مصطفائی تحریک پاکستان


 رہبر مصطفائی تحریک جناب ڈاکٹر ظفر اقبال نوری صاحب کا مصطفائی  نیوز کے لیے پیغام
 ماشاءاللہ
آپ کی ساری ٹیم کو بہت بہت عید مبارک

 قائد تحریک جناب غلام مرتضیٰ سعیدی کا پیغام
 قائد تحریک جناب غلام مرتضیٰ سعیدی مرکزی امیر مصطفائی تحریک کی جانب سے عالم اسلام کو بہت بہت عید مبارک
 منجانب :مصطفائی تحریک
جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صدر مصطفائی تحریک شمالی پنجاب کا پیغام
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام صوبائی ڈویژنل اور ضلعی قیادت کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو اللہ کریم ہم سب کو اس عید کو رحمتیں برکتیں اور وسعتیں نعمتیں عطا فرمائے اور ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احاطے میں رکھے اور نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہاریں دیکھنی نصیب فرمائے۔ راہ نبی صلی علیٰ علیہ وآلہ وسلم میں آپ کا سب سے کمزور اور سست ساتھی
 دعاؤں کا طالب ذوالفقار حیدر سیالوی صدر مصطفائی تحریک شمالی پنجاب

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.