اہم خبریں

مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام قائدِ طلباء معظم شہزاد ساہی صاحب سے ملاقات




جڑانوالہ کابینہ کی ضلعی کابینہ کے ہمراہ عید کے موقع پر مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام قائدِ طلباء معظم شہزاد ساہی صاحب سے ملاقات جس میں نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا. اور تنظیمی امور پر گفتگو کی گئی.ضلعی ناظم جناب امتیاز ساہمل اور سابق ضلعی ناظم عمیر اعوان صاحب اور ملک ارسلان مقصود جڑانوالہ بھی موجود۔ صدر صاحب کی محبتوں کا شکریہ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.