اہم خبریں

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام ضلع منڈی بہاؤ الدین کے 18 مصطفائی ماڈل اسکولز کے سٹاف میں بھوک مٹاؤ آ ٹا پہنچاؤ مہم میں آ ٹا تقسیم






المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام ضلع منڈی بہاؤ الدین کے 18 مصطفائی ماڈل اسکولز کے سٹاف میں بھوک مٹاؤ آ ٹا پہنچاؤ مہم میں آ ٹا تقسیم کیا گیا اور یتیم و نادار طلبہ کے لیے فوری طور پر تعلیمی اسکالرشپ کا اجراء کیا گیا۔
ضلع منڈی بہاؤ الدین کےجن اسکولز کے اسٹاف میں آٹا اور تعلیمی اسکالرشپ تقسیم کیاگیا ان کےنام مندرجہ ذیل ہیں۔
مصطفائی ماڈل سکول
کالا شادیاں، ڈھولہ، پنڈی مگھو، پھالیہ، لیدھر کلاں، ڈھوک جوڑی، قادراباد، ڈھوک نواں لوک، گھنیاں، پھرے، مٹو شریف، سویہ، رکھ بلوچ، چیلیانوالہ اسٹیشن، پاہڑیانوالی، واسو روڑ منڈی، اور چک بساوا شامل ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.