اہم خبریں

مصطفائی تحریک اور المصطفے ویلفیئر سوسائٹی ضلع جھنگ، بھوک مٹاو آٹا پہنچاؤ مہم







بھوک مٹاو  آٹا پہنچاو  مہم

مصطفائی تحریک اور المصطفے ویلفیئر سوسائٹی ضلع جھنگ کے مصطفائی رضا کاروں نےمثالی پبلک سکول جھنگ کے پرنسپل جناب قمر الدجی صاحب کو،القمر گرلز ایلیمنٹری  سکول چک نمبر 175 تحصیل و ضلع جھنگ کے پرنسپل جناب ثاقب خان سیالوی صاحب کو،مصطفائی ماڈل سکول کالیمال تحصیل و ضلع جھنگ کے پرنسپل جناب رحمت اللہ قادری صاحب کو،مصطفائی ماڈل سکول چک نمبر 479 کشمیر کالونی تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ کے پرنسپل جناب قاری محمد شریف رضا صاحب کو،مصطفائی ماڈل سکول بوٹے والی تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ کے پرنسپل کو سکول کے سیکیورٹی گارڈ، چوکیدار، چپڑاسی اور آیا وغیرہ کے لئے آٹا پہنچایا گیا۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.