اہم خبریں

عید کا شرعی فیصلہ مرکزی روئت ھلال کمیٹی آج 23 مئی کو کراچی میں کرے گی ۔نورالحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور






عید کا شرعی فیصلہ  مرکزی روئت ھلال کمیٹی آج  23 مئی کو کراچی میں کرے گی ۔نورالحق قادری 
مرکزی روئت ھلال کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق پاکستان کے عوام اور حکومت عید منائیگی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور
شریعت اور دین چاند کی روئیت  اور شہادت پر اعتماد کرتی ھے.  پیر نورالحق قادری
شہادت اور روئیت کیلۓ سائنس اور جدید آلات کی معاونت لی جا سکتی ھے وفاقی وزیر 
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندہ کو بھی اس دفعہ مرکزی کمیٹی میں شامل کیا گیا ھے۔ پیر نورالحق قادری
فواد چودھری میرے اچھے  دوست ھیں لیکن آج کل وہ چاند چاند کھیل رھے ھیں وزیر مذہبی امور
 مگر عید کا  فیصلہ علما کرام ہی کریں گے  پیر نورالحق قادری

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.