اہم خبریں

2مئی: مجاہد ملت حضرت مولانا محمد عبدالستار خاں نیازی نفاذ نظام مصطفٰےﷺ کے حقیقی علمبردار کا یوم وصال




مئی 2 یوم وصال  شریف  
 مجاہد ملت فاتح قادیانیت فاتح تختہ دار تحریک ختم نبوت ۔تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما حضرت مولانا محمد عبدالستار خان نیازی رحمتہ اللہ علیہ
سیاست میں پاکیزگی فکر کے علمبردار ساری زندگی  نفاذ نظام مصطفی ۔مقام مصطفی لے  تحفظ اور عقیدہ تحفظ ختم نبوت کےلیے ولولہ انگیز جدوجہد میں بسر کی مولانا نیازی علیہ رحمتہ اللہ کا قومی سیاست میں کردار کسی  ولی کامل سے کم نہ تھا تحریک پاکستان ہو ہا تحریک ختم نبوت تحریک نظام مصطفی آپ صف اول میں رہ کر قائدانہ کردار ادا کرتے رہے تحریک ختم نبوت میں گرفتار ہوگئے قید و بند کی  صعوبتیں برداشت کرلی پھانسی پہ چڑھنا قبول کر لیا مگر ناموس رسالت کے تحفظ کےلیے ایک انچ بھی نہ پیچھے ہٹے اور نہ ہی کوئی لچک دکھائی مولانا نیازی کی طرح دار آواز  ایوانوں  میں حکمرانوں کے سامنے ایسی گونجا کرتی تھی جیسے کوئی شیر  گرج رہا ہو آآپ نہ صرف ایک سیاسیی رہنما تھے بلکہ ایک بلند پایہ عالم باعمل اور عاشق رسول  تھے بلکہ ولی کامل تھے اپنے اصوللوں پر زندگی بھر ڈٹے رہے آپ کا وجود  قومی سیاست میں کسی نعمت سے کم نہ تھا ساادگی کے وہ پیکر عظیم تھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.