اہم خبریں

نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ :حافظ محمد قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک پاکستان کا "عید ملن پارٹی" سے خطاب


نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ :مصطفائی تحریک اور انجمن طلباء اسلام کے زیراہتمام مصطفائی مرکز میں "عید ملن پارٹی" کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل مصطفائی تحریک پاکستان نے کہا کہ غم اور خوشی میں ذکراللہ اور ذکر مصطفےٰ کرنا ہمارا شیوہ ہے اس موقع پر محمد اقبال قاسم، محمد نوید نوری،ڈاکٹر بشارت علی،مظفر حسین مغل، میاں شفقت ندیم،شوکت علی ڈارجبکہ اےٹی آئی کے راہنماؤں حافظ محمد یوسف، فیصل نعیم نوری اور دیگر موجود تھے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.