اہم خبریں

المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع گجرات پاکستان ۔ کی طرف سے آٹا تقسیم مہم







الحمداللہ ۔
المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع گجرات پاکستان ۔
کی طرف سے ۔مصطفائی ماڈل سکول سوک کلاں ۔جناح اسٹینڈرڈ ہائی سکول چک کالا میں آٹا تقسیم مہم ۔سوک کلاں ،چک کالا ،ٹبی سیکھواں ،بیووالی ،ہنجرا، سوک خورد ،میں مستحق لوگوں میں آٹا تقسیم کیا گیا ۔
مصطفائی  رضاکار ،
چوہدری آفتاب احمد ہنجرا،محمد اکرم مصطفائی ،سرظفر مہدی،رانا محمد صدیق ، چوہدری احسان قادر وڑائچ.شبیر حسین سلیمی  ۔ سر شاہد اللہ نقشبندی، رانا لیاقت علی ،قاری محمد منیر ،محمد اسماعیل مصطفائی،محمد عبداللہ منیر ،محمد فصیح الرحمان ،،محمد معیظ مصطفائی ۔محمد صائم مہدی۔محمد احیشام مہدی۔محمد ابراہیم  مصطفائی نے اس کاوش میں شمولیت اور خدمات پیش کیں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.