اہم خبریں

ایوان خیر لاہور : مصطفائی تحریک پاکستان کے 30ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب

 


 مصطفائی معاشرے کی تشکیل ۔۔۔ مقاصد پاکستان کی تکمیل


لاہور مصطفائی تحریک پاکستان کے 30ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب ایوان خیر لاہور میں منعقد ہوئی

زیر صدارت۔ امیر مصطفائی تحریک محترم غلام مرتضیٰ سعیدی

تقریب میں صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان شیخ محمد طاہر انجم ، جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام پنجاب جواد خان لودھی, مرکزی رہنماء مصطفائی تحریک ڈاکٹر طارق محمود احمد، راہنما انجمن طلباء اسلام دانش وڑائچ مصطفائی ، ناظم لاہور عبد الصبور ہنجرا، چوہدری اصغر گجر، معین الحق علوی، رانا جماعت علی معصومی ننکانہ صاحب، ساجد الرحمان سلہری،صدر مصطفائی تحریک لاہور رانا نعمان افضل،  اکرم قادری، مقصود احمد قریشی اور کارکنان کی کثیر تعداد کی شرکت۔

 

 



 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.