اہم خبریں

فیصل آباد : امیر تحریک محترم غلام مرتضٰی سعیدی صاحب کی آمد پر مصطفائی بیٹھک منعقد

 


فیصل آباد : امیر تحریک محترم غلام مرتضٰی سعیدی صاحب کی آمد پر مصطفائی بیٹھک منعقد ,محترم رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ نائب امیر مصطفائی تحریک ، جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی ، سعید علی عمران صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب شمالی، جناب آفتاب عظیم بخاری سابق مرکزی صدر انجمن طلبا اسلام پاکستان و ضلع اور ڈویژن فیصل آباد کے کثیر احباب نے شرکت فرمائی۔ 













کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.