16 08 2026
مصطفائی تحریک ضلع فیصل آباد
رفعت جاوید قادری ایڈووکیٹ کی رہائش پر مصطفائی تحریک فیصل آباد کے زیر اہتمام تقریب عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہوئی جس میں مرکزی نائب امیر رانا زاہد محمود خان ایڈووکیٹ المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل خواجہ صفدر امین مصطفائی تحریک کے صوبائی جنرل سیکریٹری سعید علی عمران لاہور سے المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کے محمد اکرم نعیم محمد عامر مہمان خصوصی تھے ڈاکٹر محمد رمضان نجم بارودی نے عید میلادالنبی کی برکات پر خطاب کیا جبکہ اس محفل میں سابق طالب علم رہنما محمد طارق گجر رضا عباس ایڈووکیٹ جہانزیب چوہان ایڈووکیٹ چوہدری نثار علی ایڈووکیٹ کے علاوہ کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اخر میں مصطفائی تحریک پاکستان کے امیر غلام مرتضی سعیدی کے سسر اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اؤر ان کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی-


.jpeg)
.jpeg)



.jpeg)
.jpeg)



.jpeg)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں