اہم خبریں

مصطفائی تعلیمات پاکستان کی میٹنگ کا سرگودھا میں قائد تحریک جناب غلام مرتضٰی سعیدی صاحب کی رہائش گاہ پر انعقاد

 


  مصطفائی تعلیمات پاکستان کی ایک اہم میٹنگ سرگودھا میں قائد تحریک جناب غلام مرتضٰی سعیدی صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جس میں خاص طور پر جناب پروفیسر صاحبزادہ شمیم الرسول للہی صاحب نے شرکت فرمائی۔  فنانس کمیٹی کی سربراہی جناب غلام مرتضیٰ سعیدی صاحب ، ورکنگ کمیٹی کی کوارڈینیشن کی ذمہ داری جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب ، رابطہ کمیٹی کے آرگنائزر جناب پیر سعید احمد چشتی صاحب ، ٹریننگ معاملات جناب پروفیسر راحیل حق صاحب،جناب جاوید مصطفائی صاحب  رابطہ کار،IT اور  Focus Group کی ذمہ داری سعید علی عمران فیصل آباد  اورجناب وسیم کاہلوں صاحب کو سونپی گئی۔ مختلف کمیٹیوں میں جناب پروفیسرصاحبزادہ احمد ندیم رانجھا صاحب، جناب اسلم الوری صاحب،جناب ڈاکٹرمحمد صدیق صاحب ،جناب حافظ سخی احمد صاحب ،جناب رشید تابانی صاحب کے نام تجویز کئے گئے۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.