اہم خبریں

💫 مصطفائی ایپ اب مطفائی نیوز پر بھی


 

💫 واٹس اپ کی حقیقت یہ ہے ۔کہ پوسٹس کی بھر مار کی وجہ سے ضروری پوسٹ بھی ڈھونڈنا مشکل ہو جاتا ہے۔صرف ایک ہفتہ پرانی پوسٹ ڈھونڈنا محال ہوتا ہے۔واٹس اپ گروپس اور فیس بک کے مقابلے میں مصطفائی نیوز پر تحریک کی پوسٹ زیادہ عرصہ سامنے رہتی ہے ۔اور جو پوسٹ مین پیج پر لگا دی جائے۔وہ فار ایور سامنے رہتی ہے۔ اس تجویزپر مشاورت کے بعد  مناسب سمجھا گیا کہ مصطفائی تحریک کی ایپ اور مصطفائی نیوز  کی ایپ  مصطفائی نیوزای میگزین پورٹل کے مین  پیج پر رکھ دی جائیں۔اب مطفائی نیوز ای میگزین کا پیج اوپن کریں۔ اور وہاں سے مصطفائی ایپ ڈاؤنلوڈ کریں۔یہ سہولت احباب کی مصطفائی ایپ تک آسان رسائی کے لیے دی گئی ہے۔ تاکہ ہروقت ہر کسی کومصطفائی ایپ آسانی سے دستیاب ہو۔ 

سعید علی عمران

مصطفائی نیوز

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.