اہم خبریں

ڈسکہ کا انتخابی اجلاس 💫 محمد اعظم سعید نائب صدر پنجاب شمالی

 

 

 💫  مصطفائی تحریک ڈسکہ کے انتخابی اجلاس صوبائی نائب صدر محمد اعظم سعید ایڈووکیٹ کی زیرصدارت منعقد ہوا ۔ جس میں چوہدری ظہیر نذیر کو صدر اور میاں محمد ناصر کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا. نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری نے باہمی مشورے سے عبدالمجید ایڈووکیٹ کو (نائب صدر) راجہ جاوید افضل کو(خازن)ناصر حسین علوی کو (پریس سیکرٹری) اور اعجاز احمد کو(جوائنٹ سیکرٹری) نامزد کیا
اجلاس میں ساجدنوید سابق ڈویژنل ناظمATI ,محمدآصف مغل سابق ضلعی ناظمATI, خرم شہزاد چیمہ ضلعی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک سیالکوٹ, حافظ عمر حیات, افتخار احمد نے شرکت.

 




 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.