اہم خبریں

مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام بسلسلہ معراج النبی ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم الشان محفل کا انعقاد 🎥 رپورٹ : محمد سلمان انور


  مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام دفتر مرکزی میلاد کمیٹی تاندلیانوالہ میں ایک عظیم الشان محفل پاک بسلسلہ معراج النبی ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت فرمائی،،،محفلِ پاک کی صدارت پیر رضا حسین شاہ قندھاری نے فرمائی،نقابت حافظ نعمان، کلام اعلیٰ حضرت جناب بقیع رضا عطاری،خصوصی خطاب مفتی سجّاد علی فیضی صاحب نے فرمایا، درود و سلام جناب محمد سلمان انور صاحب نے پڑھا، محفلِ پاک کے اختتام پر جناب مفتی سجّاد علی فیضی صاحب کو اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا اور جناب  بقیع رضا عطاری جناب قاری عامر صاحب کو پیر رضا حسین شاہ صاحب نے خصوصی تحائف دیے  ۔ 

 




          

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.