اہم خبریں

وزیراعظم صاحب خدارا...انکو روک لیں ...انجمن اساتذہ پاکستان

 

 

 بشکریہ: سید ارشد گیلانی چھانگا مانگا

یکساں نصاب تعلیم کےنعرہ کو بےنقاب کرنےاورختم نبوت کی آواز بلندکرنےپرچیئرمین پنجاب ٹیکسٹ بک اینڈ کریکولم بورڈ لاہور رائےمنظورناصرصاحب کاجبری تبادلہ حکومت پنجاب کےلیئے سوالیہ نشان....... ؟  وزیراعلی صاحب فوری نوٹس لےکر محب وطن ,اسلام دوست آفیسرکوبحال کریں۔
اٹھارویں ترمیم کےتحت نصاب سازی صوبائی اختیارہے۔اس کےبرعکس شفقت محمود صاحب اسلام آباد میں مخصوص خواتین و حضرات کےذریعہ نصاب اورکتاب سازی پرغریب قوم کا اسی بلین روپے بانٹ رہےہیں۔ وزیراعظم صاحب خدا را.....انکو روک لیں .....(انجمن اساتذہ پاکستان )
رائےمنظور ناصر صاحب کی زبانی سنئے..........بشکریہ اردو پوائنٹ

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.