اہم خبریں

انجمن طلباءاسلام تاندلیانوالہ 💞 جشن آزادی کی تقریب

 

 

💞 انجمن طلباءاسلام تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب  منعقد ہوئی ۔      جس میں علمائے کرام،عہدیدارن انجمن اور کارکنان انجمن کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ 

جشن آزادی کیک جناب ڈاکٹر محمد علی احمد نے کاٹا۔ تقریب میں قاری کرامت علی صاحب ، مصطفائی تحریک تحصیل تاندلیانوالہ کے صدر جناب جلال الدین محمد اکبر، المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی تاندلیانوالہ کے صدر جناب سر طارق پرویز صاحب اور سعید علی عمران نے شرکت کی۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.