اہم خبریں

مصطفائی تحریک ضلع گجرات کا ٹانڈہ کا دورہ

 

 

 الحمدللہ ۔
ٹانڈہ گجرات۔
  مصطفائی تحریک ضلع گجرات کا دورہ ۔ سابقین  انجمن  کا بھرپور اجلاس ۔
اجلاس میں تلاوت قرآن ،نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم مصطفائی تحریک اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی  کے کام کو بہتر اور بھرپورانداز میں کرنے پر تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔
محمد اکرم مصطفائی ضلعی صدر مصطفای  تحریک ۔
راؤ نوید صادق نوید۔ نائب صدر اول ۔ چوہدری ناصر عباس وڑائچ ضلعی جنرل سیکرٹری۔ علامہ ملک شہباز احمد چشتی صدر تحصیل  گجرات ۔نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی ۔



 



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.