اہم خبریں

لاہور: امیر مصطفائی تحریک پاکستان غلام مرتضٰی سعیدی کی جشن آزادی کی تقریب میں شرکت

 

 

 

مصطفائی تحریک پاکستان،
پنجاب لائیبریری فائونڈیشن، المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام
جشن آزادی کے سلسلہ میں  پرچم کشائی، کیک کٹنگ اور شجر کاری کی تقریب چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں منعقد ہوئی۔ امیر مصطفائی تحریک پاکستان غلام مرتضٰی سعیدی، تقریب میں ڈائریکٹر پنجاب لائیبریری فائونڈیشن رحمان آصف، چیف کنزرویٹو محکمہ جنگلات پنجاب فیصل ہارون،  صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان شیخ طاہر انجم، پروفیسر شہزاد احمد بھٹی، اراکین بورڈ آف ڈائریکٹرز پنجاب لائبریری فائونڈیشن اور اہم سماجی و ادبی شخصیات نے شرکت کی۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.