💥 لاہور:کشمیریوں کا استحصال کر کے ان سے آزادی کا حق نہیں چھینا جا سکتا ان شاء اللہ وہ دن ہم ضرور دیکھیں گے کہ کشمیر آزاد ہو گا اور پاکستان کا حصہ ہو گا ان خیالات کا اظہار غلام مرتضیٰ سعیدی مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان نے 5 اگست کو مصطفائی رضاکاروں کو ایک پیغام دیتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ استصواب رائے پوری دنیا کی طرح کشمیریوں کا بھی حق ہے ان پر مسلط کیا گیا جبری لاک ڈاؤن ان کو آزادی کی راہ سے نہیں روک سکتا مصطفائی تحریک کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور آزادی کا پرچم بلند کرتی رہے گی.

روشن تاریخ
نام کے معنی جانیے
مشہور اشاعتیں
-
لاک ڈائون سے متاثرہ سفید پوش خاندانوں کو گھر بیٹھے ان کی دہلیز پر روزانہ مصطفائی لنگر تسلسل سے پہنچانا خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے ۔ چ...
-
انجمن طلباء اسلام پاکستان کے فروغ کے لئے جن ہزاروں خاندانوں اور لاکھوں نوجوانوں نے خون جگر دیا ہے. ان میں سے ایک خاندان فیصل آباد کے...
بلاگ آرکائیو
-
▼
2020
(456)
-
▼
اگست
(53)
- تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی مبارک ہو۔💞 قائدین م...
- مصطفائی نیوز کی طرف سے عید الاضحٰی مبارک
- 💫 مصطفائی تحریک ضلع گجرات، تحصیل کھاریاں اورتحصی...
- تبدیلیِ نصاب کے بجائے تبدیلیِ طریقۂ تدریس 👀 بشکر...
- جہاں چناب اور جہلم ملتے ہیں۔ 💢 سجاد اختر
- سرکولیشن آف ویلتھ 🚦 اسد علی حجازی
- لاہور ۔ مصطفائی تحریک کشمیری بھائیوں کے ساتھ آزادی...
- ہم کتنے سچے ہیں-یا کتنے غلط یہ صرف ۔۔۔۔۔ انتخاب ...
- تربیتی کیمپ سون سکیسر ۔ 💩 مصطفائی تحریک پنجاب ش...
- فیصلہ کس بنیاد پر ہو۔۔؟ 🌺 انتخاب نوید رضا
- خصوصی خط نمبر 5 مورخہ 7 اگست2020 💥 ذوالفقار ...
- بریلوی خود مولانا احمد رضا کے دشمن ہیں۔ 💥 انتخآب...
- 😕 کیا تربیت کا یہ طریقہ ٹھیک ہے؟ بشکریہ چوہدری مح...
- 💫 مصطفائی ایپ اب مطفائی نیوز پر بھی
- خبریں آپ کو ہندوستانی ریڈیو سے ملیں گی۔ 💓 انتخاب ...
- بائیس لاکھ مربع میل پر پھیلے رقبے کا حکمران 💖 ان...
- پاکستان کی بدلتی ہوئی خارجہ پالیسی! 👀 بشکریہ : ...
- 14 August , Plant trees to make Pakistan green
- شادابئ پاکستان مہم 💩 2020
- نام کتاب : آقا ﷺ | تحریر : ابدال بیلا انتخاب : خ...
- موٹر سائیکل ریلی ✌ مصطفائی تحریک نوشہرہ ورکاں
- تربیتی کیمپ وادیِ سون سکیسر 15 اگست
- حلف نامہ مصطفائی تحریک
- فیصل آباد چیمبر آف کامرس : 15 اگست سے سکول کھولن...
- 14 August
- لاہور: امیر مصطفائی تحریک پاکستان غلام مرتضٰی سعی...
- جشنِ آزادی مبارک : قائد تحریک غلام مرتضٰی سعیدی
- انجمن طلباءاسلام تاندلیانوالہ 💞 جشن آزادی کی تقریب
- تربیتی کیمپ وادیِ سون سکیسر 15 اگست 2020
- مصطفائیوں کے دیس وادی سون کا تربیتی کیمپ 👀 رپو...
- شادابئِ پاکستان مہم کی کامیابی و مقبولیت : محمد اس...
- مصطفائی تحریک 💢 آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا س...
- ضلع قصور کی تقریبِ حلف برداری: صوبائی صدر مصطفائی...
- کیا کتابیں پتیسہ کھانے کے لیے ہیں ؟ دنیا بھر سے ...
- تربیتی و تفریحی ٹور فورٹ منرو 👀 خصوصی آمد : محم...
- کیا اس ریاست ِ مدینہ کو نقل کر رہےہیں ؟ 💓 بشکریہ...
- وزیراعظم صاحب خدارا...انکو روک لیں ...انجمن اساتذہ...
- ڈسکہ کا انتخابی اجلاس 💫 محمد اعظم سعید نائب ...
- ضلعی قیادت کا دورہ : رپورٹ. ذ یشان علی وقار پریس س...
- تیمور شاہ درانی کا حصار 🌍 سجاد اختر
- مصطفائی تحریک ضلع گجرات کا ٹانڈہ کا دورہ
- یونیورسٹیاں ، مدارس ۔ کیا فکری گمراہی 💢 بشکر...
- مصطفائی تحریک پاکستان کا گروپ اب ٹیلی گرام پربھی ...
- آفٹرلاک ڈاؤن سکول کھلنے کے بعد کے مناظر
- انجمن طلباء اسلام کے مرکزی و صوبائی انتخابات26/27 ...
- دینی احکامات پر بےجا اعتراضات کرنے والے بیوقوف اور...
- موجودہ فرقہ وارانہ تناؤ میں پیغامِِ قرآن سمجھیں ! ...
- کیا آج علمائے کرام میں یہ بات ہے ؟ تحریر کنندہ : ...
- تعلیمی شعبے میں ایسے اقدامات جو قوم کی بربادی میں...
- پاکپتن میں وزیر اعلیٰ کا بابا فرید یونیورسٹی کا اع...
- 10 محرم الحرام یومِ شہادت امام عالی مقام نواسہ رسو...
- محفل ذکر شہداء کربلا 💫 منعقدہ رہائش گاہ محمد اصغر...
- تعلیمی کتب میں کتنا اسلام ہونا چاہیے ؟ 🌦 انتخاب ...
-
▼
اگست
(53)
آفیشل لوگو
Home
اہم خبریں
مصطفائی پاکستان
لاہور ۔ مصطفائی تحریک کشمیری بھائیوں کے ساتھ آزادی کا پرچم بلند کرتی رہے گی ۔ 💥 قائد تحریک غلام مرتضٰی سعیدی
لاہور ۔ مصطفائی تحریک کشمیری بھائیوں کے ساتھ آزادی کا پرچم بلند کرتی رہے گی ۔ 💥 قائد تحریک غلام مرتضٰی سعیدی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مصطفائی ویڈیو پورٹل
نیوز آرٹیکلز
کالمز
محترم احباب تاریخ کو محفوظ کرنے کے نقطہ نظر سےمصطفائی نیوز
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
(روشن تاریخ تصاویر کے آئینے میں) کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ جس میں سن دو ہزار (2000 ء ) سے پہلے کے پوسٹر، بروشئر، تصاویر اور دعوتی کارڈ مصطفائی نیوز میں پوسٹ ہو سکیں گے ۔
احباب متذکرہ بالا میٹیریل ان باکس میں سینڈ کر سکتے ہیں ۔ مصطفائی نیوز میں اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔ تصویر کے لئے ضروری ہے ساتھ دو لائنیں جس میں تاریخ،پروگرام، شخصیات کے نام گرامی لازمی تحریر ہوں۔
مقصد تاریخ کو محفوظ کرنا۔اور ضرورت پڑنے پر مصطفائی نیوز سے دستیاب ہو سکیں۔ فی الحال صرف سن دو ہزار ( 2000 ء ) سے پہلے کا ریکارڈ،اس کے بعد کے ریکارڈ کے لیے دوبارہ درخواست کی جائے گی۔ شکریہ
ایڈیٹر : مصطفائی نیوز ای میگزین
اداریہ
روشنی کی کرن.
مصطفائی تحریک پاکستان اپنےقیام سے لے کر اب تک وطن عزیز میں ایک پرامن،ترقی یافتہ اور عدل و انصاف پر مبنی مصطفائی معاشرہ کی تشکیل کے لیے سرگرم عمل ہے- فکری و عملی محاذ پر اپنی جہدِ مسلسل کے تقریباً ۲۸ سال ہونے پر مصطفائی تحریک کے کارکنان ملک بھر میں معیاری تعلیم کے ترویج،عشق رسول کے فروغ اور سماجی خدمات کے ذریعے اپنا حصہ شامل کر رہے ہیں-جن میں مصطفائی رضاکاروں کے جذب دروں اور ٹھوس عملی کاوشوں کی جھلک صاف دیکھی جا سکتی ہے۔ ...... آن لائن .. مصطفائی نیوز کی عملی و سماجی حلقوں میں وسیع پیمانے پر پذیرائی کے لئے مصطفائی رضاکار اس حسین گلدستہ کی تیاری میں اپنا کردار ادا کرئیں۔ اور نا مساحد حالات ،قلت وسائل اور معاشرتی سطح پر چھائی عمومی بےحسی اور اہم قومی مسائل و امور سے لاتعلقی کے خوفناک رجھان کے باوجود مصطفائی تحریک اور اس سے وابستہ افراد و ادارے ایک شمع فروزاں کی حثیت رکھتے ہیں جسے مصطفائی کارکن اپنے خون جگر سے روشن رکھے ہوئے ہیں-ہمیں امید ہے۔ کہ محبت رسول کی مشعل تھامے اور خدمت انسانیت کا بیڑا اٹھائے مصطفائی رضاکار پہلے سے زیادہ عزم و ہمت اور یقین کامل کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے-ہم مصطفائی رضاکاروں سے ایک بار پھر ملتمس ہیں کہ وہ اپنے افکار و تاثرات،ماضی کی یادوں اور مستقبل کے خوابوں پر بنی اپنی قیمتی نگارشات اور اس مشکل کی گھڑی میں ملک بھر میں اپنی خدمات کی اطلاع دیں۔ تاکہ عام لوگوں میں بھی خدمت اور کاروان خیر کے اغراض و مقاصد اور کامرانیوں سے آگاہی کا سلسلہ مسلسل اگے بڑھتا رہے-آمین
محمد عابد ضیائی
چیف ایڈیٹر ماہنامہ مصطفائی نیوز کراچی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں