اہم خبریں

💫 مصطفائی تحریک ضلع گجرات، تحصیل کھاریاں اورتحصیل گجرات کے عہدیداران کا اجلاس


 مصطفائی تحریک ضلع گجرات، تحصیل کھاریاں اورتحصیل  گجرات کے عہدیداران  کا اجلاس گجرات  میں منعقد
 
ضلع خوشاب : مصطفائی بیٹھک کا انعقاد 💫 رپورٹ: راجہ ندیم حیدر جنجوعہ


 
 
 💫 مصطفائی تحریک ضلع خوشاب کے زیر اہتمام مصطفائی بیٹھک کا انعقاد کیا گیا،۔ جس میں صدر مصطفائی تحریک ڈویژن سرگودھا ملک آفتاب احمد اعوان، صدر ضلع خوشاب راجہ ندیم حیدر جنجوعہ ، ملک اقبال احمد اعوان صدر مصطفائی تحریک تحصیل نوشہرہ وادئ سون چوہدری محمود حسین راجپوت جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ضلع خوشاب، صاحبزادہ احمد سلطان صدر مصطفائی تحریک تحصیل خوشاب، ملک توصیف نائب صدر مصطفائی تحریک تحصیل خوشاب، نے باالخصوص شرکت کی، صوبائی عاملہ کے اجلاس کے حوالے سے معاملات طے کیے گئے جو کہ 15,16 اگست 2020 کو نوشہرہ وادئ سون سکیسر ضلع خوشاب میں منعقد ہوگا.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.