اہم خبریں

مصطفائی تعلیمات پرائیوٹ لمٹیڈ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس

 

 


 مصطفائی تعلیمات پرائیوٹ لمٹیڈ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس قائد تحریک جناب غلام مرتضٰی سعیدی صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جناب صاحبزادہ احمد ندیم رانجھا، سہیل احمد خان نیازی،جناب سلمان انصاری،جناب راحیل حق صاحب اور پیر سعید احمد چشتی  اجلاس میں شریک ہوئے۔

 


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.