اہم خبریں

محافل شہادتِ حسین علیہ السلام 💧 گڑھاموڑ :خطاب : چوہدری ارشد تبسم ایڈووکیٹ صدر مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب

 

 



گڑھاموڑ(نامہ نگار)۔حضرت ا مام حسین ؓ کی عقیدت کو سلام پیش کرتے ہیں انہوں نے اپنا سب کچھ قربان کردیا  لیکن دین اسلام پر آنچ نہ آنے دی۔حضورﷺ کے نواسوں نے قربانی کی مثال پیش کرکے تاقیامت ذندہ رہ گئےہیں اور دین حق کوبچا لیا۔چوہدری ارشد تبسم ایڈووکیٹ
 تفصیل کے مطابق چوہدری ارشد تبسم ایڈووکیٹ صدر مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب نے چک نمبر 178ڈبلیو بی میں منعقدہ پیغام حسین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ ہمیں فلسفہ شہادت حضرت امام حسینؓ کو سمجھنے کی ضرورت  ھے کامیابی ہمیشہ الله کے حکم کو حضورﷺ کے طریقے کے مطابق ذندگی گزارنے میں ھے  اسلام کی خاطر جان دینے والے ہمیشہ کی ذندگی پالیتے ہیں حضرت امام حسینؓ ؓکی عظیم  قربانی ہمیں اس عزم کو تازہ کرنے کاموقع فراہم کرتی ھے کہ حق کی خاطر باطل کے سامنےڈٹ جانا ہی ایمان ھے محرم الحرام عبادت ایثار تحمل برداشت  کا مہینہ ہے حضرت امام حسین ؓ نے کربلا کے میدان میں کلمہ حق بلند کرنے کی لازوال مثال قائم کی جس مقصد کے لئیے یہ قربانی شہدا کربلا نے دی  تھی وہ  مقصدحاصل کرنے کے لئیے جدوجہد کرنا ھوگی۔۔


محفل شہادتِ حسین علیہ السلام 💧 نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ

محفل شہادتِ حسین علیہ السلام 💧 بھاگٹانوالہ ضلع سرگودھا



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.