اہم خبریں

جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی امین پور بنگلہ آمد

 


جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی امین پور بنگلہ آمد اور    جناب محمدتیمورخان صاحب ڈویژنل جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک فیصل آباد کے بڑےبھائی جناب عبدالقیوم خان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت۔

دعائیہ تقریب میں سعید علی عمران ڈویژنل صدر فیصل آباد ،جناب محمد اسحاق انصاری ضلعی صدر اور جناب اکبر علی شیرازی نے بھی شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی۔ 




 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.