لاہور :مصطفائی فاونڈیشن ، مصطفائی تعلیمات پرائیویٹ لمیٹڈ سے متعلق تکنیکی و تنظیمی امور پر مشاورت کے سلسلہ میں قائد تحریک جناب غلام مرتضیٰ سعیدی، سابق امیر جناب میاں فاروق مصطفائی، ممتاز ماہر تعلیم محمد اسلم الوری، پیر سعید احمد چشتی، خان ایوب خاں ایڈوکیٹ اور دیگر شخصیات کی پرنسپل اورنٹیل کالج پروفیسر ڈاکٹر قمر علی زیدی سے ان کے دفتر میں ملاقات ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں