لاہور: انجمن طلباء اسلام پنجاب شمالی کی دو روزہ صفہ تربیتی ورکشاپ کی پہلی نشست سے محترم میاں شہزاد احمد مرکزی فنانس سیکریٹری مصطفائی تحریک پاکستان، سید حسنین نوری ناظم پنجاب ATI و دیگر مقررین گفتگو کرتے ہوئے.