اہم خبریں

حضرت خواجہ محمد حمید الدین سیالوی صاحب انتقال فرماگئے۔ نماز جنازہ 1بجے بعد از نماز جمعہ آستانہ عالیہ سیال شریف میں ادا کی جائے گی.إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

 

 


انتہائی افسوسناک خبر

پیر طریقت نائب شیخ الاسلام سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف حضرت خواجہ محمد حمید الدین سیالوی صاحب انتقال فرماگئے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

لے او یار حوالے رب دے

 نماز جنازہ    18ستمبر

 1بجے بعد از نماز جمعہ آستانہ عالیہ سیال شریف میں ادا کی جائے گی


نوٹ:

 لاؤڈ اسپیکر سے ہونے والے اعلان کے مطابق صفوں کی درستگی، آمد و رفت کے راستوں کو خالی کروانا، پارکنگ وغیرہ میں ڈیوٹی پر مامور پیر بھائیوں کی معاونت کرنا ہر کارکن کی ذمہ داری ہے۔

محترم حضرت خواجہ محمد حمید الدین سیالوی رح اور محترم سید ریاض حسین شاہ صاحب کی ایک یاد گار ملاقات

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.