مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاوالدین ، اے ٹی آئی اور المصطفے کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت میلاد ریلی
جناب مظہر سلیم حجازی صاحب جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک پنجاب شمالی ، ضلعی صدر تحریک محمد اسلم جنجوعہ ، ضلعی صدر پی ایف پی چوہدری اعجاز گوندل باکھو انہ ، ضلعی صدر المصطفے محمد انصر ساہی ایڈووکیٹ ، محسن ریاض گوندل ضلعی ناظم اے ٹی آئی ، شکیل احمد مانگٹ سیکرٹری ڈسٹرک بار منڈی بہاوالدین ، خادم حسین زاہد ضلعی صدر انجمن اساتذہ ، سلطان کھوکھر صدر المصطفے ، افتخار رضا صدر مصطفائی تحریک شہر ، سمیت جناب علامہ اکرام اللہ زاہد ، سید سرور حسین موسوی ، علامہ ظفر اقبال فاروقی ، لالہ عبد الرحمن سیکرٹری المصطفے ، مہر فہیم ریاض مرکزی رہنما یوتھ پارلیمنٹ ، علامہ اسجد سیالوی اور کارکنان کی شرکت۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں