اہم خبریں

پیرمحمد سعید احمد چشتی ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک ساہیوال کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

 

   محمد سعید احمد چشتی ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک ساہیوال  اونر پنجاب سکول سسٹم پاکپتن  کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 

جنازہ مغرب سے پہلے لالہ زار کالونی پاکپتن سے اٹھایا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.