💫 مرکزی میلاد کمیٹی فیصل آباد کے صدر الحاج منیر احمد نورانی، جنرل سیکرٹری شیخ قدیر ظہیر اور تمام انتظامیہ کو مرکزی میلاد کمیٹی کے زیراہتمام دھوبی گھاٹ میں مرکزی محفل میلاد مصطفٰیﷺ کے کامیاب انعقاد پر مصطفائی تحریک فیصل آباد کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد
محمد تیمور خاں ڈویژنل G/S مصطفائی تحریک فیصل آباد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں