اہم خبریں

تاندلیانوالہ : اجلاس بسلسلہ شاہ ہجویر کانفرنس لاہور اور سالانہ نعتیہ کمپیٹیشن

 


 


 

مصطفائی تحریک  تاندلیانوالہ کا اجلاس بسلسلہ شاہ ہجویر کانفرنس لاہور  تحصیل صدر تاندلیانوالہ جناب جلال الدین محمد اکبر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔   اجلا س کی صدارت سعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد نے کی۔ جبکہ جناب میاں محمد شفیق شاہد  صدر مصطفائی نعت کونسل مہمانِ خصوصی تھے۔  اجلاس میں شاہ ہجویر کانفرنس لاہور ،ماہ ربیع الاول کی آمد اور سالانہ نعتیہ کمپیٹیشن کے پروگرامز کو حتمی شکل دی گئی۔   سر ندیم احمد بٹ ،سر میاں نوید احمد ، جناب عامر سہیل یوسفی،جناب مرزا شیر خان، جناب ملک محمد ساجد پرنسپل حمزہ پبلک سکول  نے شرکت کی۔

 

 

 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.