الحمد اللّه ۔
               آمد مصطفی۔ مرحبا مرحبا ۔
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو ۔
  12 ربیع الاول بروز جمعۃ المبارک.30/10/2020. جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک موقع پر ملک بھر کی طرح مصطفائی تحریک اور المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع گجرات کے عہدیداران وکارکنان نے عزیز بھٹی شہید ہاسپٹل میں مریضوں میں میلاد گفٹ تقسیم کیے ۔مریضوں اور معاونین اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
میلاد گفٹ تقسیم کرنے کی تقریب میں ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی صدر مصطفی تحریک ضلع گجرات ۔ چوہدری ناصر عباس وڑائچ جنرل سیکرٹری مصطفائی مصطفائی تحریک ضلع گجرات ۔ چوہدری فیض رسول چٹھہ جنرل سیکرٹری المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع گجرات ۔ محمد شہباز بٹ نائب صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی ضلع گجرات ۔ ملک عطرت علی فنانس سیکرٹری مصطفائی تحر یک ضلع گجرات ۔ محمد فہیم آفس سیکرٹری مصطفای تحریک ضلع گجرات۔ جواد ارشد   سیکرٹری مصطفائی تحریک ضلع گجرات ۔ حافظ محمد شفیق تبسم رہنما جماعت اہلسنت سوک کلاں ۔ محمد شافع وڑائچ ۔ حافظ محمد معیظ مصطفائی ۔نے شرکت کی 💐