اہم خبریں

مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان غلام مرتضیٰ سعیدی اور حافظ محمد قاسم مصطفائی کا پی ایف پی کے نومنتخب صدر امانت علی زیب کو مبارکباد کا پیغام

 

 

 چوہدری  امانت علی زیب صاحب اگلے سیشن  کے لئےپاکستان فلاح پارٹی کے نئے صدر منتخب ۔پاکستان فلاح پارٹی کی جنرل کونسل ( اراکین )کا اجلاس  17/18 اکتوبر طیبہ ھوٹل  رحیم یار خان میں منعقد ہوا۔ جس میں چوہدری  امانت علی زیب صاحب اگلے سیشن  کے لئےپاکستان فلاح پارٹی کے نئے صدر،مرکزی سیکرٹری جنرل محمد علی شیخ   منتخب ہوئے۔

 


 مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان غلام مرتضیٰ سعیدی اور سیکرٹری جنرل حافظ محمد قاسم مصطفائی نے پی ایف پی کے نومنتخب صدر امانت علی زیب اور نومنتخب سیکرٹری جنرل پی ایف پی کو مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللّہ کریم اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ والہ و سلم کے صدقے نومنتخب قیادت کو دین کی سربلندی اور استحکام کیلئے جدوجہد تیزتر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

 


جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صاحب صوبائی  صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی نے محترم جناب امانت علی زیب صاحب کو پی ایف پی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.