اہم خبریں

شاندار شاہ ہجویر کانفرنس اورمصطفائی لنگر کے انعقاد پر مبارکباد : ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی گجرات

 


 

 حضور داتا گنج بخش علی بن عثمان  ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے۔977،،ویں،  سالانہ عرس پاک کے موقع پر شاندار شاہ ہجویر  کانفرنس،کامیاب اور شاندار  مصطفائی  لنگر کے انعقاد پر
میں اپنی طرف سے اور ضلع گجرات کے تمام عہدیداران اور مصطفائی   رضا کاروں کی جانب سے تمام قائدین منتظمین معاونین  خصوصی طور پر قائد تحریک درویش صفت انسان خلوص و محبت کے پیکر محترم المقام غلام مرتضٰی سعیدی صاحب مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان ، خلوص و محبت کے پیکر محترم جناب شیخ انجم طاہر صاحب صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان،عظیم منتظم جناب چوہدری اعجاز احمد فقہی ایڈووکیٹ صاحب ناظم  پروگرام ، جناب حافظ محمد قاسم مصطفائی صاحب ، جناب خواجہ صفدر امین صاحب ، جناب محمد اسلم الوری صاحب ، جناب میاں شہزاد احمد مصطفائی صاحب ، شیخ گلزار فیصل صاحب جناب محمد علی خاں صاحب اور جناب  سعید علی عمران    اور تمام  مصطفائی  رضاکاروں کو بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالی آپ کے اس خلوص کو ، کوشش کو، جذبے کو قبول فرمائے دنیا اور آخرت میں اس کا صلہ عطا فرمائے۔ ہمارے باہمی   پیار اور محبت میں مزید اللہ برکتیں عطا فرمائے۔آمین  ❤️🌹🌹🇵🇰💐💐۔
ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی ۔
صدر  مصطفائی تحریک ضلع گجرات۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.