اہم خبریں

ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا اعلان ۔ پیر نورالحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور

 


 

 

ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا اعلان ۔ پیر نورالحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور 

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیر نورالحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور کی تجویز پر 12 ربیع الاول سے 18 ربیع الاول تک ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کی منظوری دے دی گئی۔ جس کے دوران عشق رسول ﷺ کے حوالے سے پروگرام ترتیب دئے جائیں گے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.