اہم خبریں

مصطفائی سکول ڈھوک جوڑی چھ ربیع الاول کا جلوس : عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات

  مصطفائ سکول ڈھوک جوڑی چھ ربیع الاول کا جلوس

 

قائد گرائمر سکول مصطفائی کیمپس نہںنگ سرگودھامیں بارہ روزه  میلاد النبی  ﷺ کے سلسلہ میں سرگرمیوں کاآغاز


 

 

 

 

 

 

 

 منڈی بہاؤالدین : مصطفائی رضا کار۔۔۔۔عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے موقع پر "میلاد گفٹ"

 

 

گجرات : عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات

 

 

 

آمد مصطفی ﷺ  _ مرحبا مرحبا ۔

یکم ربیع الاول ۔ بروز سوموار  بعد نماز مغرب   دربار بابا اللہ یار سوک کلاں سےایک عظیم الشان سالانہ مشعل بردار جلوس بسلسلہ استقبال ربیع الاول شریف ۔جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم  شروع ہوا اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا  جامع مسجد یارسول اللہ دربار پیر سید ملنگ حسین شاہ میں  محفل میلاد درود و سلام خصوصی دعا اور لنگر  پر اختتام پذیر ہوا
 خصوصی خطاب حضرت علامہ ملک شہباز احمد چشتی صدر مصطفائی تحریک تحصیل گجرات نے کیا اور پیر سید عابد حسین شاہ گیلانی ۔ علامہ الحاج محمد اکرم نوری۔ڈاکڑ محمّد اکرم مصطفائی ۔علامہ محمد امتیاز الحسن قادری ۔حافظ محمد شفیق تبسم۔ مہر شبیر حسین سلیمی نے قیادت کی  حکیم شہباز الحسن قادری ۔قاری عبداللطیف جلالی ۔محمد آصف عطاری ۔ماسٹر خالد محمود ۔چوہدری محمد بلال مدنی۔عبدالعزیز ۔علامہ قاری سجاد احمد قادری ۔صاحبزادہ سید ذونیر شاہ گیلانی ۔علامہ شہزاد احمد ۔ اور دیگر نے بھرپور شرکت کی   
جماعت اہلسنت ۔میلاد مصطفی کمیٹی۔انجمن طلبہ اسلام مصطفائی تحریک  ۔سوک کلاں گجرات قائدین اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی ۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.