اہم خبریں

سعید علی عمران کی فیصل آباد میں مصطفائی تحریک فیصل آباد کی ضلعی قیادت سےمیٹنگ

 

 

 سعید علی عمران کی فیصل آباد میں جناب محمد اسحاق انصاری صاحب ضلعی صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد اور جناب اکبر علی شیرازی صاحب ضلعی جنرل سیکر ٹری  سے ملاقات اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

علاوہ ازیں مصطفائی تحریک کی احباب نے ڈاکٹر سعید طاہر سےان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور انکی اہلیہ کی وفات پر تعزیت  اورایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.