اہم خبریں

مرکزی پریس سیکرٹری مصطفائی تحریک پاکستان خواجہ خالد آفتاب کے بھائی خواجہ ندیم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

 


 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

 مرکزی پریس سیکرٹری مصطفائی تحریک پاکستان خواجہ خالد آفتاب کے بھائی خواجہ ندیم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ انکی نماز جنازہ کا آج شام 6 بجے جامع مسجد یا رسول اللہ گلدشت ٹائون ضرار شہید روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.