اہم خبریں

اطلاع برائے اجلاس مجلس عاملہ مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب



   بسم اللہ الرحمن الرحیم

*محفل میلاد المصطفٰے*


اطلاع برائے اجلاس مجلس عاملہ مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب

  *زیرصدارت*:جناب چوہدری محمد ارشد تبسم ایڈووکیٹ صدر مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب


*معززمہمانانِ گرامی*: جناب غلام مرتضٰی سعیدی صاحب مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان،

خواجہ محمد صفدر امین سیکرٹری جنرل المصطفٰی ویلفئر سوسائیٹی پاکستان،

ذولفقار حیدر سیالوی صدر مصطفائی تحریک شمالی پنجاب،

ملک نوشیر خان لنگڑیال سابقہ ممبرپنجاب بارکونسل و سابقہ ایم پی اے،

محمد طاہر ھندلی امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل سیالکوٹ

راجہ محمد سہیل افتخار ایڈووکیٹ صدر ہائیکوٹ بار بہاولپور،

محمد عاصم خان ایڈووکیٹ ہائیکوٹ ملتان،

وسیم ممتازاسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب،

محمد ایوب بزدار اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب،

رانا محمد طفیل احمد نون ایڈووکیٹ امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل ملتان۔

چوہدری محمد افضل دھرالہ ایڈووکیٹ امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل بہاولپور،

ملک محمد حسین سگلہ ایڈووکیٹ امیدوار پنجاب بار کونسل ساہیوال،

ملک محمد ثاقب اعوان ناظم انجمن طلباءاسلام جنوبی پنجاب،

عبدالجلیل کھوسہ جنرل سیکرٹری انجمن طلباءاسلام جنوبی پنجاب،

*بتاریخ* مورخہ7نومبر 2020ءبروزہفتہ  11 بجے دن
بمقام۔وینس فارم ہاوس چوک ناگ شاہ شجاع آباد روڈ ملتان
*ایجنڈا*
1: تنظیمی صورتحال
2: مصطفائی ایپ کی صورتحال
3: دیگر امور بااجازت صدر محفل
 
*منجانب* :
 راہ حق میں آپکا ہمسفر

*چوہدری محمد اصغر ورک جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.