اہم خبریں

جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب کی جامعہ قادریہ رضویہ فیصل آباد میں آمد اور جناب صاحبزادہ ضیاء المصطفٰی نوری صاحب کومبارکباد 🌸 مصطفائی نیوز

 

 🌸 جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی جامعہ قادریہ رضویہ  فیصل آباد میں آمد اور جناب صاحبزادہ ضیاء المصطفٰی نوری صاحب  سے ملاقات اور انکو ادارہ کے  ہونہارطلبا کا تنظیم المدارس کے 2021 کے امتحان میں پوزیشنیں لینے پر مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پرسعید علی عمران ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد،  جناب ڈاکٹر محمد تیمور خان ، جناب رفاقت مجاہد، جناب رب نواز سیالوی ضلعی جنرل سیکرٹری جھنگ نے بھی  اساتذہ کرام اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔
مصطفائی تحریک کے وفد نے حضرت عطا المصطفی نوری رح کے  مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی سعادت حاصل کی۔
 
 




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.