اہم خبریں

بانی رکن انجمن طلباءاسلام اور سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب کی دربار عالیہ منگانی شریف جھنگ آمد۔

 


بانی رکن انجمن طلباءاسلام اور سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب کی دربار عالیہ منگانی شریف (جنھگ) آمد،  پیر محمد کرم حسین رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری، سجادہ نشین پیر محمد مظہر حسین حنفی القادری اور  پیر محمد طاہر حسین حنفی القادری سے ملاقات







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.