اہم خبریں

جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی فیصل آباد میں آمد اور جناب محمد اشرف بسمل رکن صوبائی مشاورتی کونسل مصطفائی تحریک کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت ۔

 
جناب محمد اشرف بسمل رکن صوبائی  مشاورتی کونسل مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت  کے لیے جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صوبائی صدر مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کا فیصل آباد میں انکی رہائش گاہ پر آمد ۔  اس موقع پر جناب ڈاکٹر محمد تیمور خان ،جناب رفاقت علی مجاہد ، جناب رب نواز سیالوی ضلعی جنرل سیکرٹری جھنگ ، جناب محمد سحاق انصاری ضلعی صدر فیصل آباد اور  سعید علی عمران بھی موجود تھے۔  مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعا اور  فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔







 

 

 

 

 

 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.